0
Monday 21 Oct 2019 18:32

پاراچنار، جلوس چہلم شہدائے کربلا

  • پاراچنار میں شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس

    پاراچنار میں شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر مرکزی جلوس

اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع پاراچنار میں بھی چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر نکالا جانے والا عزاداری کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا گذشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا۔ پاراچنار سے عزاداری کا مرکزی جلوس نماز ظہرین کی ادائیگی کے بعد برآمد کیا گیا، جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا ہزارہ قبرستان پہنچا، جہاں عزاداری کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے نواسہ رسول (ص) اور ان کے جانثار ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ عزادری کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا۔ ماتمی جلوسوں کیلئے جگہ جگہ چائے، دودھ شربت، پانی کی سبیلوں کے علاوہ نیاز امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جلوسوں کی فضائی نگرانی بھی کی گئی اور سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک افغان سرحد اور موبائل سروس کو بند رکھا گیا۔ پاراچنار سمیت ضلع بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، جی او سی نائن ڈویژن میجر جرنل اسد نواز جنجوعہ خود سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے پاراچنار پہنچے تھے۔
خبر کا کوڈ : 823271
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش