0
Sunday 27 Oct 2019 22:18

ڈی آئی خان، جے یو آئی کی کشمیر ریلی

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی (ف) کی کشمیر ریلی

    ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی (ف) کی کشمیر ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔ جے یو آئی کے زیراہتمام باب ڈیرہ سے ریلی کا آغاز ہوا جو کہ فوارہ چوک پہ پہنچ کے بڑے جلسے میں تبدیل ہو گی۔ ریلی کی قیادت جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا عبید الرحمان نے کی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبید الرحمان نے موجودہ حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور اعلان کیا کہ جے یو آئی کا ہر کارکن ہر قیمت پہ آزادی مارچ کا حصہ بنے گا۔ انہوں نے موجودہ حکومت کو کمزور اور عوام پہ مسلط کی گئی حکومت قرار دیتے ہوئے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 824269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش