QR CodeQR Code

اسلام آباد، آزادی مارچ

1 Nov 2019 16:32

نماز جمعہ سے قبل مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سمیت اہم رہنماؤں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چھ ماہ میں ملک کو ٹھیک کر دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی (ف) کا کراچی سے شروع ہونیوالا آزادی مارچ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ملتان، لاہور سے ہوتا ہوئے اسلام آباد میں پڑاؤ ڈال چکا ہے۔ آج نماز جمعہ سے قبل مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سمیت اہم رہنماؤں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چھ ماہ میں ملک کو ٹھیک کر دیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ یہاں ٹھاٹھے مارتا سمندر گواہی دے رہا ہے یہ سمندر سلیکٹیڈ حکومت  اور سلیکٹیڈ وزیراعظم کو خس و خاشاک کی طرح بہا لے جائے گا۔ 
 


خبر کا کوڈ: 825048

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/825048/1/اسلام-آباد-آزادی-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org