QR CodeQR Code

کراچی، اجلاس برائے انتظامات، عید میلادالنبی (ص)

2 Nov 2019 15:49

اجلاس سے اپنے خطابات میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں رسول اکرم (ص) کی آمد پر منعقدہ جلسوں اور میلا کے اججتماعات کو تمام مسلمانوں کے درمیان وحدت کا مرکز ہونا چاہیئے، خاتم النبیاء (ص) کا یوم ولادت پاکستان میں اس عنوان سے منانا چاہیئے کہ اس ملک میں رہنے والے تمام طبقات ایک امتی ہونے کے ناطے ایک ہیں اور اپنے پیارے نبی (ص) اور ان کی آک (ع) کے احترام کو اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت عید میلادالنبی (ص) کی آمد کے موقع پر انتظامات کے حوالے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں شیعہ سنی اکابرین کے علاوہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں اور پولیس و رینجرز کے اففسران نے شرکت کی۔ اجلاس سے اپنے خطابات میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں رسول اکرم (ص) کی آمد پر منعقدہ جلسوں اور میلا کے اججتماعات کو تمام مسلمانوں کے درمیان وحدت کا مرکز ہونا چاہیئے، خاتم النبیاء (ص) کا یوم ولادت پاکستان میں اس عنوان سے منانا چاہیئے کہ اس ملک میں رہنے والے تمام طبقات ایک امتی ہونے کے ناطے ایک ہیں اور اپنے پیارے نبی (ص) اور ان کی آک (ع) کے احترام کو اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 825251

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/825251/1/کراچی-اجلاس-برائے-انتظامات-عید-میلادالنبی-ص

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org