0
Saturday 2 Nov 2019 23:38

آزادی مارچ کے شرکاء کیا کر رہے ہیں، آپ بھی دیکھیں

  • جے یو آئی (ف) کا ایک رکن اپنی تراش خراش میں مصروف

    جے یو آئی (ف) کا ایک رکن اپنی تراش خراش میں مصروف

  • رضا کار بزرگوں کی نہانے دھونے میں بھی مدد کرتے ہیں

    رضا کار بزرگوں کی نہانے دھونے میں بھی مدد کرتے ہیں

  • بیشتر کارکن اپنی پکاتے اور اپنی کھاتے ہیں، یہ روٹی بن رہی ہے

    بیشتر کارکن اپنی پکاتے اور اپنی کھاتے ہیں، یہ روٹی بن رہی ہے

  • انٹرنیٹ کی بندش تو حالات حاضرہ کی خبر، اخبار سے

    انٹرنیٹ کی بندش تو حالات حاضرہ کی خبر، اخبار سے

  • نہانے کیلئے پانی ہمہ وقت دستیاب نہیں، جب ملے تو یوں نہا لیتے ہیں

    نہانے کیلئے پانی ہمہ وقت دستیاب نہیں، جب ملے تو یوں نہا لیتے ہیں

  • ثقافتی ضیافت کا دور ختم ہوا

    ثقافتی ضیافت کا دور ختم ہوا

  • جن امیروں کو بڑے بڑے خیمے میسر ہیں، انکے ٹھاٹ باٹ الگ ہیں

    جن امیروں کو بڑے بڑے خیمے میسر ہیں، انکے ٹھاٹ باٹ الگ ہیں

  • چھوٹے خیموں یا کنٹینروں کے سائے میں رات بسر کرنے والے، دن میں کھلے آسمان تلے

    چھوٹے خیموں یا کنٹینروں کے سائے میں رات بسر کرنے والے، دن میں کھلے آسمان تلے

  • دھوپ سے بچنے کو سائباں، اتنا بھی کافی ہے

    دھوپ سے بچنے کو سائباں، اتنا بھی کافی ہے

  • پانی کے حصول کی تگ و دو، قطار در قطار

    پانی کے حصول کی تگ و دو، قطار در قطار

  • یو این ایچ سی آر کے ٹینٹ، انکے پاس کہاں سے آئے، سوال تو بنتا ہے۔؟

    یو این ایچ سی آر کے ٹینٹ، انکے پاس کہاں سے آئے، سوال تو بنتا ہے۔؟

  • کھانا، اکلوتی چیز، جس کے حصول کیلے قواعد ضوابط فراموش

    کھانا، اکلوتی چیز، جس کے حصول کیلے قواعد ضوابط فراموش

  • شرکا اطمیان سے اپنے امور کی انجام دہی میں مصروف

    شرکا اطمیان سے اپنے امور کی انجام دہی میں مصروف

  • حکومتی کنٹینر، رہائش کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف

    حکومتی کنٹینر، رہائش کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف

  • کٹھن ڈیوٹی انجام دینے والے رضا کار، جنہیں بس ڈیوٹی انجام دینی ہے

    کٹھن ڈیوٹی انجام دینے والے رضا کار، جنہیں بس ڈیوٹی انجام دینی ہے

اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے اسلام آباد میں حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے نام پہ دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں ہونے والی تقاریر اور جلسے کے شرکاء کو میڈیا کی جانب سے بڑی پذیرائی مل رہی ہے۔ البتہ دھرنےکے شرکاء پشاور موڑ، ایچ نائن گراؤنڈ میں کس طرح اپنی رہائش رکھے ہوئے ہیں اور کیا کررہے ہیں، اس پہ تاحال اتنی توجہ نہیں دی جارہی۔ آزادی مارچ کے شرکاء کا رہن سہن اور روزمرہ کے معمولات بھی کچھ کم دلچسپ نہیں ہیں۔ یہ شرکاء کیا کررہے ہیں، تصاویر کی صورت میں پیش ہیں۔ 
 
خبر کا کوڈ : 825331
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش