QR CodeQR Code

آزادی مارچ کے شرکاء کیا کر رہے ہیں، آپ بھی دیکھیں

2 Nov 2019 23:38

دھرنے میں ہونے والی تقاریر اور جلسے کے شرکاء کو میڈیا کی جانب سے بڑی پذیرائی مل رہی ہے۔ البتہ دھرنےکے شرکاء پشاور موڑ، ایچ نائن گراؤنڈ میں کس طرح اپنی رہائش رکھے ہوئے ہیں اور کیا کررہے ہیں، اس پہ تاحال اتنی توجہ نہیں دی جارہی۔ آزادی مارچ کے شرکاء کا رہن سہن اور روزمرہ کے معمولات بھی کچھ کم دلچسپ نہیں ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے اسلام آباد میں حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے نام پہ دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں ہونے والی تقاریر اور جلسے کے شرکاء کو میڈیا کی جانب سے بڑی پذیرائی مل رہی ہے۔ البتہ دھرنےکے شرکاء پشاور موڑ، ایچ نائن گراؤنڈ میں کس طرح اپنی رہائش رکھے ہوئے ہیں اور کیا کررہے ہیں، اس پہ تاحال اتنی توجہ نہیں دی جارہی۔ آزادی مارچ کے شرکاء کا رہن سہن اور روزمرہ کے معمولات بھی کچھ کم دلچسپ نہیں ہیں۔ یہ شرکاء کیا کررہے ہیں، تصاویر کی صورت میں پیش ہیں۔ 
 


خبر کا کوڈ: 825331

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/825331/1/ا-زادی-مارچ-کے-شرکاء-کیا-کر-رہے-ہیں-ا-پ-بھی-دیکھیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org