اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں سالانہ یوم امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد امین شہیدی، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا محمد علی نقوی، اہل سنت عاالم دین مولانا فیروزالدین رحمانی نے خطاب کیا جبکہ معروف انقلابی نوحہ خواں علی صفدر رضوی نے امام حسین (ع) کی بارگاہ میں سلام پیش کیا۔ یوم حسین (ع) میں طلبہ و طالبات کے علاوہ جناح ہسپتال کے اسٹاف سمیت ڈاکٹرز کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 825735
منتخب
24 Apr 2024
24 Apr 2024
23 Apr 2024
23 Apr 2024
23 Apr 2024
22 Apr 2024
22 Apr 2024