0
Wednesday 6 Nov 2019 15:15

اسلام آباد، ساتویں ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس

  • اسلام آباد، ساتویں ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد، ساتویں ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ماحولیات پر توجہ نہیں دی لیکن ہم نے آنے والی نسلوں کا احساس کرکے فیصلے کرنے ہیں۔ اسلام آباد میں ساتویں ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے مالا مال ہے، یہاں  گھنے جنگلات، طویل صحرا اور بلند پہاڑی سلسلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہروں میں رہنے والے زیادہ تر لوگ قدرتی خوبصورتی کو نہیں دیکھ پاتے، لیکن میں خوش قسمت پاکستانی ہوں ملک کا ہر علاقہ گھوم چکا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا  ماضی میں ٹمبر مافیا کو حکومت کی سرپرستی حاصل رہی اور پہلی بار کسی حکومت نے ماحولیاتی تحفظ پر اقدام اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے شہر پھیلنے کی وجہ سے ماحول متاثر ہورہا ہے لیکن ہمیں جلد ہی ماحول کو پہنچنے والے نقصان کا احساس ہوگیا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ماحولیات کا تحفظ دینی فریضہ ہے اس لیے ماحولیاتی تبدیلی کا مضمون نصاب میں شامل کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق تشویش رکھنے والے عظیم لوگ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 825873
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے