0
Saturday 9 Nov 2019 13:05

لاہور، مزار اقبال پر گورنر کی حاضری

  • لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی مزارِ اقبال پر حاضری کی تصاویر

    لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی مزارِ اقبال پر حاضری کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 142ویں یوم پیدائش کے موقع پر مزاراقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے فرائض سنبھال لیے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر مزار پر حاضر ہوا ہوں، ہم علامہ اقبال اور قائد کا پاکستان بنا رہے ہیں۔ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف علاج کیلئے جہاں چاہیں جا سکتے ہیں، حکومت کو کوئی مسئلہ نہیں، سابق وزیراعظم کو علاج معالجے کیلئے بہترین سہولیات فراہم کیں۔ دوسری جانب آزادی مارچ کے حوالے سے سوال پر چوھدری سرور نے بتایا کہ ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے ہم نے آزادی مارچ کو نہیں روکا۔
خبر کا کوڈ : 826407
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش