0
Sunday 10 Nov 2019 15:06

پہاڑپور، پروآ میں جشن عید میلاد النبی (ص)

  • ڈی آئی خان، عید میلاد النبی (ص) مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    ڈی آئی خان، عید میلاد النبی (ص) مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی جشن عید میلاد النبی (ص) 12 ربیع الاول انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ ڈیرہ سٹی کی طرح ڈی آئی خان کے مضافاتی علاقوں یعنی تحصیل سطح پہ بھی کانفرنسز منعقد کی گئیں اور میلاد کے جلوس نکالے گئے۔ ڈی آئی خان کی تحصیل پہاڑ پور میں میلاد کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مذہبی شخصیات سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دوسری جانب تحصیل پروآ میں بڑے پیمانے پہ میلاد جلوس نکالا گیا۔ جلوس اور میلاد کانفرنس کی سکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے تھے۔ میلاد جلوس میں سابق ناظم عمر امین خان گنڈہ پور نے شرکت کی۔ جلوس کے اختتام پہ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین امن و بھائی چارے کی ضرورت پہ زور دیا۔ 
خبر کا کوڈ : 826629
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش