0
Sunday 10 Nov 2019 19:32

جعلی صحافی سے جعلی کرنسی کی برآمدگی

  • انٹیلی جنس بیورو نے جعلی صحافی سے لاکھوں کی جعلی کرنسی برآمد کر لی

    انٹیلی جنس بیورو نے جعلی صحافی سے لاکھوں کی جعلی کرنسی برآمد کر لی

اسلام ٹائمز۔ انٹیلی جنس بیورو نے جعلی صحافی سے جعلی کرنسی کی بڑی مقدار برآمد کر لی۔ سید نوید جمال پراوینشل انچارج ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ ایک خاتون سمگلر مسافر گاڑی میں جعلی پاکستانی کرنسی پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اطلاع کو مصدقہ جانتے ہوئے کاروائی کیلئے EIB-4 کے انچارج محمد ریاض، ایڈیشنل انچارج ضیاء انور اور پولیس کے تعاون سے فیمیل کانسٹیبل پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ متذکرہ ٹیم نے رنگ روڈ نزد موٹر وے انٹر چینج پشاور پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مخبر شدہ سواریوں کی گاڑی (فلائنگ کوچ) کو روک کر اس کی تلاشی لی۔ دوران تلاشی گاڑی میں سوار مسافر خاتون سمگلر کے قبضے سے 4 لاکھ 70 ہزار جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کر لی۔ خاتون سمگلر سے مبینہ جعلی پریس ریورٹر کارڈ بھی برآمد ہوا۔ اس دوران خاتون سمگر نے اپنے آپ کو پریس رپورٹر ظاہر کیا۔ ملزمہ حمیرا گلزار ولد گلزار علی سکنہ نشاط آباد تحصیل و ضلع فیصل آباد کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے تھانہ چمکنی پشاور میں مقدمہ درج کر دیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق متعدد بار جعلی کرنسی سمگل کر چکی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 826649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش