QR CodeQR Code

کراچی، میلادالنبی (ص) پر ایم ڈبلیو ایم کی سبیلیں

10 Nov 2019 22:48

مرکزی کیمپ پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر زیدی، کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل مولانا صادق جعفری، مولانا علی انور جعفری، علامہ مبشر حسن، سیکرٹری سیاسیات کراچی میر تقی ظفر اور ناصر حسینی سمیت شبیر حسینی، ظہیر حیدر، مدثر حسین، رضوان علی اور دیگر بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے شہر کے مختلف اضلاع میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر استقبالیہ کیمپس اور سبیلوں کا اہتمام کیا۔ ملیر، کورنگی، بلدیہ، محمودآباد، فیڈرل بی ایریا سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کیمپش لگائے گئے جبکہ مرکزی کیمپ سولجر بازار میں لگایا گیا۔ مرکزی کیمپ پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر زیدی، کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل مولانا صادق جعفری، مولانا علی انور جعفری، علامہ مبشر حسن، سیکرٹری سیاسیات کراچی میر تقی ظفر اور ناصر حسینی سمیت شبیر حسینی، ظہیر حیدر، مدثر حسین، رضوان علی اور دیگر بھی موجود تھے۔ 


خبر کا کوڈ: 826666

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/826666/1/کراچی-میلادالنبی-ص-پر-ایم-ڈبلیو-کی-سبیلیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org