0
Sunday 10 Nov 2019 22:48

کراچی، میلادالنبی (ص) پر ایم ڈبلیو ایم کی سبیلیں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے شہر کے مختلف اضلاع میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر استقبالیہ کیمپس اور سبیلوں کا اہتمام کیا۔ ملیر، کورنگی، بلدیہ، محمودآباد، فیڈرل بی ایریا سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کیمپش لگائے گئے جبکہ مرکزی کیمپ سولجر بازار میں لگایا گیا۔ مرکزی کیمپ پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر زیدی، کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل مولانا صادق جعفری، مولانا علی انور جعفری، علامہ مبشر حسن، سیکرٹری سیاسیات کراچی میر تقی ظفر اور ناصر حسینی سمیت شبیر حسینی، ظہیر حیدر، مدثر حسین، رضوان علی اور دیگر بھی موجود تھے۔ 
خبر کا کوڈ : 826666
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش