0
Sunday 10 Nov 2019 23:55

روجھان، پولیس حملے کے ابتدائی مناظر

  • روجھان میں پولیس موبائل پہ حملے کے بعد کے ابتدائی مناظر

    روجھان میں پولیس موبائل پہ حملے کے بعد کے ابتدائی مناظر

اسلام ٹائمز۔ راجن پور میں پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ واقعہ روجھان کے علاقے عربی ٹبہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران گھات لگائے مسلح افراد نے وین پر گولیاں برسا دیں، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 5 اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جن میں سے 2 اہلکار ایلیٹ سے جبکہ 3 اہلکاروں کا تعلق انٹیلی جنس سے بتایا جا رہا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پہ پہنچ گئی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ جائے وقوعہ سے ابتدائی شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں مکمل کرلی ہیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں کو ایمبولنس میں ڈال کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں مقتولین کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ مقامی پولیس کے اہلکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مذکورہ حملہ فراری بگٹیوں کی جانب سے کیا گیا ہے، جبکہ قتل ہونے والے پانچوں افراد سرکاری اہلکار تھے۔ دو کا تعلق ایلیٹ سے تھا جبکہ تین اہلکار انٹیلی جنس سے تعلق رکھتے تھے۔ 
خبر کا کوڈ : 826681
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش