QR CodeQR Code

کراچی، عید میلادالنبیؐ پر آئی ایس او کی سبیلیں و استقبالیہ کیمپس

11 Nov 2019 10:59

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شہر بھر میں میلاد ریلیوں اور جلوسوں کے راستوں پر سبیلیں اور استقبالیہ کیمپس لگائے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام شہر بھر میں میلاد ریلیوں اور جلوسوں کے راستوں پر سبیلیں اور استقبالیہ کیمپس لگائے گئے، سبیلوں اور کیمپس پر ڈویژنل صدر محمد عباس، ڈویژنل کابینہ، مختلف مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ سمیت مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 826708

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/826708/1/کراچی-عید-میلادالنبی-پر-آئی-ایس-او-کی-سبیلیں-استقبالیہ-کیمپس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org