QR CodeQR Code

میانوالی، عید میلادالنبیؑ پر چراغاں

11 Nov 2019 11:40

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر میانوالی کے تاریخی مقام کالا باغ اور ماڑی انڈس میں چراغاں کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے دنیا بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ میانوالی میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر میانوالی کے تاریخی مقام کالا باغ اور ماڑی انڈس میں چراغاں کیا گیا ہے۔ مختلف مقامات کو چراغوں، لائیٹوں اور پھولوں سے سجایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 826740

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/826740/1/میانوالی-عید-میلادالنبی-پر-چراغاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org