QR CodeQR Code

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں محفل نعت

15 Nov 2019 20:20

محفل میں پیر علی رضا فضل شاہ، معروف نعت خوان مرغوب احمد ہمدانی، پیر مقدس کاظمی، پیر طاہر زنجانی، حافظ وسیم عباس، عبدالوحید چشتی، اظہر سعیدی، علمدار حسین شاہ، پروفیسر ناصر محمود اور دیگر نے مسجد بیت العتیق میں حضور سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کی میزبانی میں حوزہ علمیہ جامعہ عروة الوثقیٰ لاہور میں جشن میلاد النبی کی مناسبت سے محفل نعت و منقبت کا اہتمام کیا گیا۔ محفل میں پیر علی رضا فضل شاہ، معروف نعت خوان مرغوب احمد ہمدانی، پیر مقدس کاظمی، پیر طاہر زنجانی، حافظ وسیم عباس، عبدالوحید چشتی، اظہر سعیدی، علمدار حسین شاہ، پروفیسر ناصر محمود اور دیگر نے مسجد بیت العتیق میں حضور سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 827585

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/827585/1/لاہور-جامعہ-عروۃ-الوثقی-میں-محفل-نعت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org