0
Saturday 16 Nov 2019 19:05

لاہور، وحدت کانفرنس کیلئے رابطہ مہم

  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام لاہور میں ہونیوالی وحدت کانفرنس کی رابطہ مہم کی تصاویر

    ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام لاہور میں ہونیوالی وحدت کانفرنس کی رابطہ مہم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات اور فوکل پرسن حکومت پنجاب برائے بین المذاہب ہم آہنگی سید اسد عباس نقوی نے جشن عید میلاد النبیؑ کی مناسبت سے ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونیوالی وحدت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر، مہتمم جامعتہ المنتظر لاہور بزرگ عالم دین علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، علامہ محمد افضل حیدری اور مہتمم جامعہ احیاء العلوم پھول نگر مفتی محمد ضیاالحسنین سے ملاقات اور انہیں وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ : 827753
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش