0
Sunday 17 Nov 2019 09:02

خانہ فرہنگ پشاور میں جشن میلاد النبی (ص)

  • خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میلاد النبی (ص) کانفرنس

    خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میلاد النبی (ص) کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں جشن میلاد النبیﷺ اور "وحدت اور اتحادبین المذاہب اسلامی" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام نے بھرپور شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام، پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان، پیر سید عثمان شاہ، مولانا طیب قریشی، مولانا محمد شعیب، مولانا ارشاد حسین خلیلی کے ساتھ دیگر مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلم دنیا کو جن مصائب کا سامنا ہے، یہ سب ان کی تقسیم کی وجہ سے ہے۔ لہذا ضروری ہے کہ علماء کرام آنحضرتﷺ کی تعلیمات کو عام کرنے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔
خبر کا کوڈ : 827805
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب