0
Sunday 17 Nov 2019 22:04

ملتان، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مظاہرہ 

  • جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ 

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ 

اسلام ٹائمز۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام خانوادگان اسیران ملت جعفریہ کی جانب سے جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے کی قیادت امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے صدر عاطف حسین، ڈاکٹر عباس، سید حامد حسین، وقاص حیدر، ممبوب حسین، عبدالوہاب نے کی۔ رہنمائوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس ملک کے پرامن اور محب وطن شہری ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، یہاں حق مانگا نہیں جاتا چھینا جاتا ہے کیا اب ہمارے ہی محافظ ہمارے لئے خطرہ ہیں، ہمارا فقط ایک ہی مطالبہ ہے آئین وقانون کی بالادستی، اسیران کو عدالت میں پیش نہ کرنا توہین عدالت ہے، ریاستی اداروں کے پاس اگر ہمارے اسیران کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتے؟ کیا ریاستی اداروں کو اپنی عدالتوں پر اعتماد نہیں؟ پرامن احتجاج میں بچوں اور جوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پینا فلکس اٹھائے ہوئے تھے اور اسیران کی بازیابی کیلئے نعرے بازی کررہے تھے۔
خبر کا کوڈ : 827860
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش