QR CodeQR Code

چنیوٹ، معرفتِ اہلیبتؑ و قرآن کوئز پروگرام

19 Nov 2019 20:47

آئی ایس او انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے امام بارگاہ ٹھٹی شرقی میں منعقد ہونیوالے کوئز پروگرام کے اختتام پر مولانا ریاست حسین نے محبین سے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن چنیوٹ یونٹ کے زیراہتمام اسکول کے طلبہ کے درمیان معرفت اہلبیتؑ و قرآن کے عنوان سے کوئز پروگرام منعقد ہوا۔ آئی ایس او انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے امام بارگاہ ٹھٹی شرقی میں منعقد ہونیوالے کوئز پروگرام کے اختتام پر مولانا ریاست حسین نے محبین سے گفتگو کی۔ تقریب اختتام پر مقابلے میں شریک طلبہ کے درمیان تقسیمِ انعامات کی تقریب ہوئی اور نیاز تقسیم کی گئی۔ پروگرام کا اختتام دعائےامامِ زمانہؑ سے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 828088

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/828088/1/چنیوٹ-معرفت-اہلیبت-قرآن-کوئز-پروگرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org