0
Tuesday 19 Nov 2019 20:47

چنیوٹ، معرفتِ اہلیبتؑ و قرآن کوئز پروگرام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن چنیوٹ یونٹ کے زیراہتمام اسکول کے طلبہ کے درمیان معرفت اہلبیتؑ و قرآن کے عنوان سے کوئز پروگرام منعقد ہوا۔ آئی ایس او انتصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی کی جانب سے امام بارگاہ ٹھٹی شرقی میں منعقد ہونیوالے کوئز پروگرام کے اختتام پر مولانا ریاست حسین نے محبین سے گفتگو کی۔ تقریب اختتام پر مقابلے میں شریک طلبہ کے درمیان تقسیمِ انعامات کی تقریب ہوئی اور نیاز تقسیم کی گئی۔ پروگرام کا اختتام دعائےامامِ زمانہؑ سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 828088
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش