QR CodeQR Code

اسلام آباد، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ اور خطے کی بدلتی صورتحال پر کانفرنس

20 Nov 2019 18:38

مقامی تھنک ٹینک کے زیراہتمام میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے خطے کے بدلتی صورتحال پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ایشیا، یورپ اور افریقہ کے خطوں میں 4 ارب انسانوں کو مشترکہ ترقی کے ثمرات دے گا۔


اسلام ٹائمز۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیراہتمام میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے خطے کے بدلتی صورتحال پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ایشیا، یورپ اور افریقہ کے خطوں میں 4 ارب انسانوں کو مشترکہ ترقی کے ثمرات دے گا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کی حکومت نے ڈپلومیٹک انکلیو میں موجود سفارتخانے کی سابقہ عمارت حکومت پاکستان کو دی ہے، جس میں فارن سروس اکیڈمی جدید خطوط پر استوار کرکے منتقل کی جائے گی۔ چین کے سفیر ژاؤ جنگ نے کہاکہ پاکستان اور چین کی دوستی مثالی ہے، دونوں ملک ترقی کے مشترکہ اہداف کو حاصل کرنے کےلئے پرعزم ہیں۔ چینی سفیر نے کہاکہ انکی حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کےلئے پرعزم ہے۔


خبر کا کوڈ: 828220

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/828220/1/اسلام-آباد-بیلٹ-اینڈ-روڈ-منصوبہ-اور-خطے-کی-بدلتی-صورتحال-پر-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org