0
Friday 22 Nov 2019 19:18

آئی ایس او کی سکاوٹ سلامی

  • آئی ایس او کے مرکزی کنونشن پر سکاوٹ سلامی

    آئی ایس او کے مرکزی کنونشن پر سکاوٹ سلامی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ تین روزہ 48 ویں مرکزی کنونشن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ کنونشن کے موقع پر امامیہ سکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے مزارِ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی پر سلامی پیش کی۔ اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر قاسم شمسی، امامیہ چیف سکاوٹ عباس علی اور ممتاز عالم دین علامہ مہدی کاظمی نے آئی ایس او کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ کنونشن میں ملک بھر سے طلباء کی کثیر تعداد شریک ہے۔ سکاوٹ سلامی کی تقریب سے مرکزی صدر قاسم شمسی اور علامہ مہدی کاظمی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 828486
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش