QR CodeQR Code

آئی ایس او کے کنونشن میں شب شہداء

23 Nov 2019 10:53

آئی ایس او کے مرکزی کنونشن کی خصوصی نشست شب شہداء میں جامعہ بعثت کے طلباء نے اصلاحی و اخلاقی خاکے پیش کئے جن میں عالمی سامراج کی سازشیں اور دورحاضر کے نوجوان کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا گیا۔ معروف منقبت خواں سید مقدس کاظمی نے نعت، منقبت اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ترانہ شہادت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  کے 48ویں سالانہ اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن  کے پہلے روز  شب شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شہدائے ملت تشیع پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہداء کے ورثاء نے بھی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔ شب شہداء میں جامعہ بعثت کے طلباء نے اصلاحی و اخلاقی خاکے پیش کئے جن میں عالمی سامراج کی سازشیں اور دورحاضر کے نوجوان کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا گیا۔ معروف منقبت خواں سید مقدس کاظمی نے نعت، منقبت اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ترانہ شہادت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 828554

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/828554/1/ا-ئی-ایس-او-کے-کنونشن-میں-شب-شہداء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org