0
Saturday 23 Nov 2019 11:48

لاہور، شب شہداء میں اسکاوٹ سلامی

  • لاہور، آئی ایس او کے مرکزی کنونشن میں شب شہداء کے موقع پر اسکاوٹ سلامی کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او کے مرکزی کنونشن میں شب شہداء کے موقع پر اسکاوٹ سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 48ویں سالانہ اتحاد ملت و استحکام پاکستان کنونشن کے پہلے روز شب شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شہدائے ملت تشیع پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہداء کے ورثاء نے بھی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔ شب شہداء میں جامعہ بعثت کے طلباء نے اصلاحی و اخلاقی خاکے پیش کئے جن میں عالمی سامراج کی سازشیں اور دورحاضر کے نوجوان کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا گیا۔ معروف منقبت خواں سید مقدس کاظمی نے نعت، منقبت اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ترانہ شہادت پیش کیا۔ اس موقع پر امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔
خبر کا کوڈ : 828556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش