0
Saturday 23 Nov 2019 16:38

لاہور، عالمی محفلِ حسنِ قرات

  • لاہور، جامع مسجد منصورہ میں محفل حسن قرات اور سیرت النبیؑ کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، جامع مسجد منصورہ میں محفل حسن قرات اور سیرت النبیؑ کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام جامع مسجد منصورہ لاہور میں محفل حسن قرات اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ محفل حسن قرات میں پاکستان، افریقہ اور عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے قراء نے شرف تلاوت کلام مجید حاصل کیا۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور جامع مسجد منصورہ کے امام جمعہ مولانا وقار احمد چترالی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 828620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش