0
Monday 25 Nov 2019 00:42

پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی برسی

  • پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی پانچویں برسی کا اجتماع

    پاراچنار، شہید علامہ نواز عرفانی کی پانچویں برسی کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے ممتاز روحانی پیشوا علامہ محمد نواز عرفانی شہید کی پانچویں برسی پاراچنار میں ان کے مزار پر عقیدت و احترام سے منائی گئی، برسی کے اجتماع میں ضلع کرم کے مختلف علاقوں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع کرم کے ممتاز روحانی پیشوا علامہ فدا حسین مظاہری، علی ہادی پسر شہید عرفانی اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ محمد نواز عرفانی اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے علمبردار تھے، ضلع کرم میں دہشتگردی کے پرآشوب دور میں شہید کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔ انہوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر ضلع کرم کے عوام کی بھرپور حفاظت کی اور بعد میں علاقے میں امن و امان کی بحالی میں بھی شہید کا کردار مثالی تھا۔ مقررین نے کہا کہ جس قوم کی ماوں، بہنوں، بیٹوں اور بھائیوں کو قربان کرنے کا جذبہ موجود ہو، اس قوم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔ اجتماع میں بریگیڈئیر نجف عباس بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 828834
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش