0
Tuesday 26 Nov 2019 15:05

فیصل آباد، 12 شادیوں کی اجتماعی تقریب کا انعقاد

  • فیصل آباد، منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام 12 شادیوں کی اجتماعی تقریب کی تصاویر

    فیصل آباد، منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام 12 شادیوں کی اجتماعی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے زیرسرپرستی کام کرنیوالے فلاحی ادارے منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام فیصل آباد میں 12 شادیوں کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 12 جوڑوں کے نکاح و رخصتی ہوئی، جنہیں جہیز کا مکمل سامان بھی دیا گیا۔ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر پنجاب بشارت جسپال اور ممبر نیشنل اسمبلی خرم شہزاد اور ممپر پنجاب اسمبلی شکیل شاہد نے خصوصی شرکت کی۔ منہاج القرآن فیصل آباد کے رہنماء رانا رب نواز، میاں کاشف محمود، رانا طاہر سلیم، حاجی محمد اشرف، فرحان عزیز، اللہ رکھا نعیم، اسد رشید، حاجی سلیم، عمیر حنیف، رائے ساجد نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے قائدین، عہدیداروں اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج ویلیفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش کو سراہا۔
خبر کا کوڈ : 829080
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش