0
Sunday 24 Nov 2019 20:05

قم المقدس، شہید علی ناصر صفوی کی 19ویں برسی

  • قم میں شہید علی ناصر صفوی کی 19ویں برسی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

    قم میں شہید علی ناصر صفوی کی 19ویں برسی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہید علی ناصر صفوی حقیقی معنوں میں ہماری قومی تاریخ کا دل ہیں، گذشتہ دنوں قم المقدس میں شہید علی ناصر صفوی کے اہل خانہ اور دوستوں کی طرف سے شہید علی ناصر اور ان کی اہلیہ شہیدہ پروین بتول کی برسی کی ایک روح پرور تقریب منعقد کی گئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تاریخ علی ناصر صفوی کو ہمیشہ ایک محسن کے نام سے یاد رکھے گی۔ مقررین نے کہا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شہید علی ناصر صفوی کی زندگی کے مختلف پہلو قوم پر مزید واضح ہوتے جائیں گے۔ برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین محمد امین شہیدی نے کہا کہ علی ناصر صفوی کی شخصیت ایمان اور عقیدے کی مجسم شکل تھی۔ انہیں کبھی یاد خدا اور ہدف سے غافل نہیں دیکھا گیا۔ وہ ہر وقت قومی مشکلات کے لیے فکر مند اور مشکلات کے حل کے لیے سرگرم عمل رہتے تھے۔ شہید علی ناصر صفوی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیگر مقررین نے شہید اور شہادت کے قرآنی تصور اور شہید علی ناصر صفوی کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر قم المقدس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد اور علمائے کرام شہید علی ناصر صفوی کی برسی کی تقریب میں شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 829095
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش