QR CodeQR Code

قم المقدس میں اتحاد و اخوت کانفرنس

26 Nov 2019 21:46

اس پروگرام کے بانیان میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم، مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم، مرکز تحقیقات اسلامی بعثت(تحریک بیداری امت مصطفیٰ)، جامعہ روحانیت بلتستان، جامعہ روحانیت سندھ، جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ، جامعہ روحانیت بلوچستان (اندرون)، المجتبیٰ فاونڈیشن سندھ، موسسہ ولایت اور جامعہ بعثت پاکستان شعبہ قم پیش پیش تھے۔


اسلام ٹائمز۔ قم کی مقدس سرزمین پر ہفتہ وحدت کی مناسبت سے پاکستانی طلاب کی جانب سے میلاد صادقین (ع) و اتحاد و اخوت کانفرنس کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کے بانیان میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم، مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم، مرکز تحقیقات اسلامی بعثت(تحریک بیداری امت مصطفیٰ)، جامعہ روحانیت بلتستان، جامعہ روحانیت سندھ، جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ، جامعہ روحانیت بلوچستان (اندرون)، المجتبیٰ فاونڈیشن سندھ، موسسہ ولایت اور جامعہ بعثت پاکستان شعبہ قم پیش پیش تھے۔


خبر کا کوڈ: 829210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/829210/1/قم-المقدس-میں-اتحاد-اخوت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org