QR CodeQR Code

ڈونالڈ ٹرامپ کا دورہ افغانستان

29 Nov 2019 10:45

امریکی صدر کو لانے والا ایئر فورس کا طیارہ جمعرات کی شام بگرام کے ہوائی اڈے پر اترا جس میں ان کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن، معاونین اور سیکریٹ سروس کے ایجنٹس موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ’طالبان معاہدہ کرنا چاہ رہے ہیں اس لیے ہم ان سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہم کہتے ہیں کہ جگ بندی ہونی چاہیے اور وہ سیز فائر نہیں چاہتے تھے لیکن اب وہ بھی جنگ بندی چاہتے ہیں اور میرے خیال سے اب کام ہو سے جائے گا۔ ڈونالڈ ٹرامپ نے اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔


خبر کا کوڈ: 829637

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/829637/1/ڈونالڈ-ٹرامپ-کا-دورہ-افغانستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org