0
Friday 29 Nov 2019 12:21

ہنگو، سیرت النبی (ص) کانفرنس

  • ہنگو میں سیرت النبی (ص) و اتحاد امت کانفرنس

    ہنگو میں سیرت النبی (ص) و اتحاد امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ہنگو اور امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام جامع مسجد رسول اعظم ہنگو میں ”سیرت النبی (ص) و اتحاد امت کانفرنس“ منعقد ہوئی، کانفرنس سے مرکزی خطاب مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کیا، جبکہ دیگر مقررین میں علامہ غلام حر شبیری، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور اے این پی کے صوبائی رہنماء حسین علی حسینی، تحریک منہاج القرآن کے صوبائی رہنماء حافظ عبدالجلیل، اہلسنت رہنماء شاہ حسین خان، ڈپٹی کمشنر ضلع ہنگو طیب عبداللہ، سابق ڈی ایس پی صاحب نزیر اور علامہ انعاب علی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ اعجاز حسین بہشتی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید کاظمی، علامہ عبدالحسین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق رکن قومی اسمبلی عتیق الرحمان بھی کانفرنس میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 829654
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش