0
Saturday 30 Nov 2019 11:13

میانوالی، جماعت اسلامی کا معززین شہر کیلئے گرینڈ ڈنر

  • میانوالی، جماعت اسلامی کی جانب سے معززین شہر کو دیئے گئے گرینڈ ڈنر کی تصاویر

    میانوالی، جماعت اسلامی کی جانب سے معززین شہر کو دیئے گئے گرینڈ ڈنر کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے میانوالی میں عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم بن کر عمران خان کے ارمان پورے ہوگئے، مگر عوام کے ارمانوں کا خون ہوا، ۔عمران خان کے حلقہ میں لوگ اب بھی جوہڑوں کا پانی پی رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملے میں حکومت نے فوج کا تقدس پامال کیا۔22 انہوں نے کہا کہ دسمبر کا اسلام آباد میں کشمیر مارچ موجودہ حکمرانوں اور مودی کے خلاف ہوگا، ہم کشمیر کی طرف لانگ مارچ سے پہلے اتمام حجت کیلئے حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے حکومت کو دستور پاکستان پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد کا حکم دیں۔ امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، امیر جماعت ضلع میانوالی عبدالوہاب خان نیازی، ضلعی سیکرٹری عبدالرحمن فاروق، نائب امیر ضلع حبیب اللہ خان، ضلعی سیکرٹری اطلاعات عنایت اللہ کامران نے بھی معززین و عمائدین کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 829857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش