QR CodeQR Code

گوجرنوالا، محبتِ قرآن کیمپ

30 Nov 2019 12:53

جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتابِ خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ناروے میں قرآن کریم کی توہین کی کوشش کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس مکروہ عمل پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے پاکستان بھر میں اسکی مذمت کی اور اس پر احتجاج کیا۔ جماعت اسلامی گوجرانوالا نے لاری اڈا کے قریب محبتِ قرآن کیمپ منعقد کیا، جہاں شہریوں نے قرآن کریم سے اظہار محبت کے طور پر اجتماعی طور پر کتابِ خدا کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔


خبر کا کوڈ: 829897

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/829897/1/گوجرنوالا-محبت-قرآن-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org