QR CodeQR Code

لاہور، ایک شب آخر زمان (عج) کے نام ورکشاپ

1 Dec 2019 22:53

پروگرام میں وحدت یوتھ پنجاب کے سیکرٹری سید سجاد نقوی، اسد علی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ تقریب میں امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق گفتگو، دستاویزی فلم، تقاریر اور انعامات کے ساتھ ساتھ عمدہ طعام کیساتھ شرکاء کی مہمان نوازی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت یوتھ پاکستان ضلع لاہور کی جانب سے ایک تقریب "ایک شب آخر زمان علیہ السلام کے نام" کے عنوان سے صوبائی سیکریٹریٹ شادمان لاہور میں منعقد کی گئی، جس میں جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں وحدت یوتھ پنجاب کے سیکرٹری سید سجاد نقوی، اسد علی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ تقریب میں امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق گفتگو، دستاویزی فلم، تقاریر اور انعامات کے ساتھ ساتھ عمدہ طعام کیساتھ شرکاء کی مہمان نوازی کی گئی۔ تقریب کے اختتام پر لاہور میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے جوانوں میں اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 830165

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/830165/1/لاہور-ایک-شب-آخر-زمان-عج-کے-نام-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org