QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کی شوریٰ مرکزی کا اجلاس

2 Dec 2019 10:46

اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال سمیت تنظیمی امور زیر بحث لائے گئے اور سالانہ پروگرام کی منظوری دی گئی، اجلاس میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز و خطرات، اسلام کے خلاف عالمی استکبار کی سازشیں، مہنگائی اور عوامی مشکلات پر گفتگو بھی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ کا دو روز اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس کی صدارت مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اجلاس میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چار صوبوں سے شوریٰ کے اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال سمیت تنظیمی امور زیر بحث لائے گئے اور سالانہ پروگرام کی منظوری دی گئی، اجلاس میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز و خطرات، اسلام کے خلاف عالمی استکبار کی سازشیں، مہنگائی اور عوامی مشکلات پر گفتگو بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 830208

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/830208/1/ایم-ڈبلیو-کی-شوری-مرکزی-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org