QR CodeQR Code

عمان کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

3 Dec 2019 09:09

یوسف بن علوی نے تہران میں محمد جواد ظریف سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، عالمی امور اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، عالمی امور اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ 9 مہینے میں عمانی وزیر خارجہ کا تہران کا یہ تیسرا سفر ہے۔


خبر کا کوڈ: 830426

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/830426/1/عمان-کے-وزیر-خارجہ-کی-تہران-آمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org