QR CodeQR Code

لاہور، جماعت اسلامی یوتھ کا لیڈرشپ کیمپ

3 Dec 2019 23:26

یوتھ لیڈرشپ کیمپ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، مرکزی صدر جے آئی یوتھ زبیر احمد گوندل، صدر جے آئی یوتھ جنوبی پنجاب رضا محمد قادری سمیت جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماؤں نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی یوتھ  ے زیراہتمام جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کیلئے منصورہ لاہور میں یوتھ لیڈرشپ کیمپ منعقد ہوا۔ یوتھ لیڈرشپ کیمپ سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، مرکزی صدر جے آئی یوتھ زبیر احمد گوندل، صدر جے آئی یوتھ جنوبی پنجاب رضا محمد قادری سمیت جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ تین روز تک جاری رہنے والے کیمپ میں کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 830610

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/830610/1/لاہور-جماعت-اسلامی-یوتھ-کا-لیڈرشپ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org