QR CodeQR Code

لاہور، نوجوان سیاسی رہنماؤں کی سراج الحق سے ملاقات

7 Dec 2019 12:19

چیئرمین پلڈاٹ احمد بلال محبوب کی زیرِ قیادت مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے زیرتربیت نواجون سیاستدانوں کے وفد نے سراج الحق سے ملاقات کی اور سیاسی امور اور جماعت اسلامی کی سیاست و تنظیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکریٹریٹ منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے چیئرمین پلڈاٹ احمد بلال محبوب کی زیرقیادت مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے زیرتربیت نواجون سیاستدانوں کے وفد نے ملاقات کی اور سیاسی امور اور جماعت اسلامی کی سیاست و تنظیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں سراج الحق نے نوجوان سیاسی لیڈروں کو تحائف دیئے۔


خبر کا کوڈ: 831264

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/831264/1/لاہور-نوجوان-سیاسی-رہنماؤں-کی-سراج-الحق-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org