0
Saturday 7 Dec 2019 12:19

لاہور، نوجوان سیاسی رہنماؤں کی سراج الحق سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکریٹریٹ منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے چیئرمین پلڈاٹ احمد بلال محبوب کی زیرقیادت مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے زیرتربیت نواجون سیاستدانوں کے وفد نے ملاقات کی اور سیاسی امور اور جماعت اسلامی کی سیاست و تنظیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بعد ازاں سراج الحق نے نوجوان سیاسی لیڈروں کو تحائف دیئے۔
خبر کا کوڈ : 831264
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش