QR CodeQR Code

اسلام آباد، آئی ایس او کی اسکاوٹ سلامی

9 Dec 2019 00:11

جامع امام صادقؑ اسلام آباد میں آئی ایس او راولپنڈی کا کنونشن منعقد ہوا۔ کنونشن کے آغاز میں امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے علم مبارک کو سلامی دی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا سالانہ کنونشن جامع امام صادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے آغاز میں امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے علم مبارک کو سلامی دی۔ سلامی میں اسکاوٹس کے علاوہ ڈویژنل کابینہ، یونٹ صدور، سابقین اور کنونشن کے شرکاء نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 831565

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/831565/1/اسلام-آباد-آئی-ایس-او-کی-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org