0
Monday 9 Dec 2019 02:13

آئی ایس او گلگت کا ڈویژنل کنونشن

  • آئی ایس او گلگت ڈویژن کا 42 واں ڈویژنل کنونشن

    آئی ایس او گلگت ڈویژن کا 42 واں ڈویژنل کنونشن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کا 42 واں ڈویژنل کنونشن بعنوان ''اتحاد ملت و استحکام پاکستان ڈویژنل کنونشن" مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع گلگت، نگر، ہنزہ اور استور کے یونٹ صدور، سینئرز، علماء اور محبین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا آغاز، سات دسمبر کو ہوا تھا، اس روز تعلیمی سیمینار بعنوان تعلیم ہمارا میدان جہاد کا انعقاد ہوا اور پہلی شب کو شب شہداء کے عنوان سے منایا گیا، جس میں چھوٹے بچوں نے خاکوں کے ذریعے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آٹھ دسمبر کو محبین کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں محبین کے مابین نعت، منقبت اور تقریروں کے مقابلے ہوئے، آخری نشست میں نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا، برادر منتظر عباس کو صدر اور برادر کاوش کو اسسٹنٹ چیف سکائوٹس منتخب کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ : 831576
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش