QR CodeQR Code

لاہور، جے آئی یوتھ شمالی پنجاب کی ورکشاپ

9 Dec 2019 10:44

لیڈر شپ ورکشاپ سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، صدر جے آئی یوتھ زبیر گوندل نے خطاب کیا۔ شمالی پنجاب کے اضلاع سے جماعت اسلامی یوتھ کے رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔جماعت اسلامی یوتھ شمالی کے زیراہتمام منصورہ لاہور میں یوتھ لیڈر شپ ورکشاپ منعقد ہوئی۔ لیڈر شپ ورکشاپ سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، صدر جے آئی یوتھ زبیر گوندل نے خطاب کیا۔ شمالی پنجاب کے اضلاع سے جماعت اسلامی یوتھ کے رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں جے آئی یوتھ شمالی پنجاب کے یوتھ لیڈرشپ کنونشن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو شیلڈز دیں۔


خبر کا کوڈ: 831608

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/831608/1/لاہور-جے-آئی-یوتھ-شمالی-پنجاب-کی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org