QR CodeQR Code

کراچی، دعائے کمیل

13 Dec 2019 21:03

ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت دعائیہ نشست کا اہتمام مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ جس میں نامور قاری و مصائب خواں شجاع رضوی نے دعائے کمیل کی تلاوت کی۔ اس موقع پر مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے ماہانہ مرکزی اجتماعی دعائے کمیل برائے تذکیہ نفس و تعجیل ظہور امام زمان (عج) کے سلسلے میں دعائیہ نشست کا اہتمام مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ جس میں نامور قاری و مصائب خواں شجاع رضوی نے دعائے کمیل کی تلاوت کی۔ اس موقع پر مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 832543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/832543/1/کراچی-دعائے-کمیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org