0
Friday 13 Dec 2019 21:30

ٹانک، ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

  • ٹانک، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹر میں ادا کی گئی

    ٹانک، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹر میں ادا کی گئی

اسلام ٹائمز۔ ضلع ٹانک کے علاقہ تھانہ گومل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف سی کے دو اہلکاروں کی نمازہ جنازہ رات 8 بجے ایف سی ہیڈ کوارٹر ضلع ٹانک میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج سید محمد امتیاز شاہ و دیگر آرمی و ایف سی کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ جوانوں و سول افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج سید محمد امتیاز نے دونوں شہیدوں کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے کیے دعا کی۔ واضح رہے کہ ٹانک کے علاقہ گومل کے گاوں مانجی میں فرنٹیر کانسٹیبلری کے اہلکاروں پر نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر دو جوان موقع پہ ہی شہید ہو گئے تھے۔ گومل کے گاؤں مانجی میں فرنٹیر کانسٹیبلری کے دو جوانوں پر فائرنگ اس وقت کی گئی، جب وہ اپنے قریبی کوٹ اعظم نامی چیک پوسٹ سے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مذکورہ گاوں مانجی آئے ہوئے تھے، نماز سے فراعت کے بعد واپس جا رہے تھےکہ ان پر راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر گئی۔ متعدد گولیاں لگنے سے دونوں اہلکار موقع پہ ہی دم توڑ گئے تھے۔ شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کے نام محسن اور یاسین تھے۔
خبر کا کوڈ : 832548
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش