0
Saturday 14 Dec 2019 14:08

منہاج یونیورسٹی لاہور میں کرسمس کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے کرسمس منایا گیا۔ کرسمس کی تقریب میں مسیحی خواتین، حضرات، مذہبی رہنماؤں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کو پھولوں کے گل دستے پیش کیے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے فرزند ڈاکٹر محی الدین قادری نے شرکاء سے خطاب کیا اور مسیحی مہمانوں نے تقریب کے اہتمام پر یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 832687
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش