QR CodeQR Code

آئی ایس او ڈی آئی خان، ڈویژنل کنونشن

17 Dec 2019 00:05

آئی ایس او ڈیرہ اسماعیل کا 44واں ڈویژنل کنونشن بعنوان اتحاد ملت و استحکام پاکستان، امام بارگاہ چاہ سید منور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں آئی ایس او ڈی آئی خان کے نئے ڈویژنل صدر وقار علی کا انتخاب عمل میں آیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان کا 44واں ڈویژنل کنونشن بعنوان اتحاد ملت و استحکام پاکستان، امام بارگاہ چاہ سید منور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں آئی ایس او ڈی آئی خان کے نئے ڈویژنل صدر وقار علی کا انتخاب عمل میں آیا۔ قبل ازیں شب شہداء کا روح پرور انعقاد کیا گیا۔ شب شہداء میں علامہ نصر الحسن اور علامہ ذیشان نے شرکت کی۔ شب شہداء میں شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ محفل دوستا میں میں سابقہ عہدیداروں نے شرکت کی اور اجلاس عمومی سے اپنے وقت کی باتیں شیر کی۔ اس دوران حالات حاضرہ پہ تفصیل سے تبادلہ کیا گیا۔ 


خبر کا کوڈ: 833146

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/833146/1/ا-ئی-ایس-او-ڈی-خان-ڈویژنل-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org