QR CodeQR Code

لاہور، منہاج الحسین میں بیاد اے پی ایس شہداء تقریب

17 Dec 2019 12:07

تقریب سے خطاب میں سرپرست اعلی ادارہ منہاج الحسین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ہمارے بچوں پر حملہ کرکے ہماری شہ رگ کو ہاتھ ڈالا، یہ معصوم پھولوں کے خون کی تاثیر تھی کہ اس واقعے کے بعد پوری قوم دہشت گردی کیخلاف ایک پیج پر آ گئی۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ادارہ منہاج الحسین کے زیراہتمام طوسی ماڈل سکول میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں طوسی ماڈل سکول کے بچوں نے مختلف خاکے پیش کرکے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ سرپرست اعلی ادارہ منہاج الحسین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ہمارے بچوں پر حملہ کرکے ہماری شہ رگ کو ہاتھ ڈالا، یہ معصوم پھولوں کے خون کی تاثیر تھی کہ اس واقعے کے بعد پوری قوم دہشت گردی کیخلاف ایک پیج پر آ گئی۔


خبر کا کوڈ: 833218

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/833218/1/لاہور-منہاج-الحسین-میں-بیاد-اے-پی-ایس-شہداء-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org