QR CodeQR Code

پاراچنار، یاد شہداء

18 Dec 2019 10:16

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاراچنار کے زیراہتمام شہدائے آرمی پبلک اسکول کی یاد میں شمع روشن کی گئیں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاراچنار کے زیراہتمام شہدائے آرمی پبلک اسکول کی یاد میں شمع روشن کی گئیں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کی اچھی خاصی تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 833405

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/833405/1/پاراچنار-یاد-شہداء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org